محکمہ برقیات کسی بڑے سانحہ کا انتظار کر رہی ہے نوشہرہ ہائی سکول کے پاس مین روڑ پر بجلی کی مین لائن بلکل نیچے آگی ہیں کتنی بار گاڑیاں اس لائن سے ٹیچ ہوئی ہیں قسمت سے اس وقت بجلی نا ہونے کی وجہ سے بچ گئی ایک بار محکمہ برقیات کھمبے لے کر جانے والی گاڑی بھی ٹیچ ہوئی پر محکمہ برقیات کو پھر بھی کوئی فرق نا پڑا جب کوئی بڑا سانحہ ہوا تو پھر کوئی حل ہوا تو کیا فاہدہ جلد سے جلد اس کا کوئی حل کیا جائے
محکمہ برقیات کسی بڑے سانحہ کا انتظار کر رہی ہے
شئیر کریں
شئیر کریں
شئیر کریں
شئیر کریں
طاہر نذیر
- منگل 12 نومبر 2024
طاہر نذیر
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments