سیاسی کارکنوں کی زباں بندی ،گرفتاریوں اور مقدمات کی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی شدید مزمت کرتی ہے۔واجد علی ایڈووکیٹ ، شہزاد حسرت
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر ائتمام میرپور میں کامریڈ غالب بوستان اور کامریڈ قاضی ظفر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا
مسلہ ریاست جموں کشمیر کا حل قومی جمہوری انقلاب میں مضمر ہے۔قاضی ظفر اور غالب بوستان ایڈووکیٹ کی جدوجہد انقلاب،آزادی اور مساوات جیسی عظیم آدرشوں کے لیے تھی۔ تعزیتی ریفرنس سےمقررین کا اظہار خیال